21:37
0

 مسجد الحرام کی توسیع میں سر صوبہ شاہ کے آرکیٹکٹ سمیع اقبال کیانی بھی شامل ہیں۔ان
 کا تعلق سر صوبہ شاہ کے نواحی گاؤں پنڈ میرگالہ کی ڈھوک راجگان سے ہے اور وہ ظفر اقبال کیانی،جاوید اقبال کیانی اور نصیر اقبال کیانی کے بتھیجے ہیں۔آرکیٹکٹ (معمار ۔یا۔ڈیزائنر) سمیع اقبال کے والد جہانگیر اقبا ل کیانی بھی انجینیر ہیں اور وہ جدہ میں دُنیا کی سب سے بلند ترین عمارت برج مملکت کی تعمیر میں بھی شامل ہیں۔برج مملکت کی اونچائی ایک ہزار میٹر یعنی ایک کلو میٹر اونچی بتائی گئی ہے جو دوبئی کے برج خلیفہ سے بھی  میٹر اونچی ہو گی اور اس کی ۱۵۷ یعنی ڈیڑھ سو سے زائد منزلیں ہو ں گی۔جہانگیر کیانی جیسے
لوگوں کے لیے ہی شاید علامہ اقبال ؔ نے لکھا تھاکہ :

محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے۔ستاروں پہ ڈالتے ہیں جو کمند۔

سعودی عرب سے انجینیرراجہ جہانگیر اقبال کیانی آف پنڈ میرگالہ نے  بتایا ہے کہ وہ سعودی عرب میں مشکلات میں پھنسے ہوئے کسی بھی پاکستانی کی مددکے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔سر صوبہ شاہ سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کر کے اتنی بلندی پر پہنچنے والے جہانگیر کیانی کا رابطہ نمبر ۰۵۰۴۹۲۱۲۷۱ ہے۔***دوسری جانب عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے شاہ عبداللہ کے حکم پر مسجد الحرام کا توسیع شدہ حصہ عازمین حج کے لیے کھول دیا گیا ہے۔اس سال حج کرنے والے بیس لاکھ سے زائد عازمین حج مسجد الحرام کے توسیع شدہ حصے کو استعمال کر سکیں گے۔ اس منصوبے کا تقریباََ ۶۷ فی صد حصہ مکمل ہو چکا ہے۔شاہ عبداللہ نے مطاف یاکعبہ کے ارد گرد کے توسیع حصے کو کھولنے کی ہدایت بھی دی ہے۔خانہ کعبہ اور مسجد نبوی ﷺ کی نگران محکمہ کے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ شاہ عبداللہ کے اس پروجیکٹ سے مسجد کی گنجائش بیس لاکھ نمازیوں تک بڑھ جائے گی۔جبکہ مطاف میں۵۲ ہزار سے ایک لاکھ تیس ہزار افراد فی گھنٹہ کی گنجائش ہو گی۔اس پروجیکٹ میں اعلیٰ معیار کا الیکٹرک ،مکینکل اور ائیر کنڈیشننگ کا نظام نصب کی جارہا ہے۔ منصوبے میں مطاف کے نزدیک معذور افراد کے لیے ایک خصوصی فلور کی تعمیر بھی شامل ہے۔

  Dhoke Rajgan / Saudi Arabia - Sarsubahshah's Architect and Engineer for Makkah Harram expansion and World's tallest building construction building . It is great to see Pakistani origin particularly our region that a Architect Samie Iqbal Kayani nephew of Zafar Iqbal, Javed Iqbal and Naseer Iqbal kayani of Dhoke Rajgahn Sarsubahshah is contributing to world monument project Haram expansion at Makkah.

Samie Iqbal Kayani  is architect of restoration work around the Tuaf zone in Makkah.e.g  Marble stone columns Arches, Domes, stone and Islamic carved wording in ARABIC. The attached pohoo of Samie Kayani at ARAFT ground workshop where he explains about work sequence to Dr Muddasar Who were on Umra from Watford It is to note that ARFAT Ground is the area where Haj khutba are performed every year.

It should be noted that all previous work were during OTHMAN era (TURKISH),All high class hand crafted marble and stones were imported from all over the world by sea .The current crafting work are being carried out by Turkish Mens.

Architect Samie’s father Engineer Raja Jehangire Iqbal Kayani former student of Sarsuba -shah school is Engineer's manager for construction of the World’s wonder tallest one kilometer(1000m) building at Jeddah Saudi Arabia. The Saudi Kingdom tower “Burg Mamlaket” will be 172m higher than the Burge Khaliafa at Dubai The building height comapason are on the attached picture

This trapezoidal base project total covered gross floor area 315000 square meter and constructed area 555,000 square meters.( mean 745mx745 m same as Sarsubasha bazar plus school ground area) .The use of concrete for this Project could built 10 ft wide,8 inches thick 833333 m long road.

0 comments:

Post a Comment