21:06
0


نیوزی لینڈ میں منعقد ہونے ان ڈور کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے انگلینڈ کی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جس میں یونین کونسل بیول کے گائوں موہڑہ بھٹیاں کے پاکستانی نژاد برطانوی نوجوان مبین رشید کو بھی شامل کیا گیا ہے, گزشتہ روز انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیک گیٹینگ نے ایک تقریب میں مبین سمیت پہلی بار انگلینڈ کی ٹیم میں شامل ہونے والے دیگر کھلاڑیوں کو انگلینڈ کی کیپ پیش کی. ان ڈور کرکٹ ورلڈ کپ سولہ اکتوبر سے نیوزی لینڈ میں شروع ہورہا ہے. مبین رشید برطانیہ میں ہی پیدا ہوئے اور یہی پرورش پائی لیکن ان کے والدین کا آبائی تعلق گوجرخان کی شرقی یونین کونسل بیول کے گائوں موہڑہ بھٹیاں سے ہے جہاں انکی رہائش نذیر ٹائون کے نام سے جانی جاتی ہے. مبین رشید معروف سماجی و کاروباری شخصیت حاجی محمد رشید کے صاحبزادے اور حاجی محمد سیاب کے پوتے ہیں


 Mobeen Rasheed of Union council Bewal in Gujar Khan and Walsall, has been elected to play for England national team in coming indoor world cup finals being held in New Zealand,

Mobeen Rashid is son of well known businessman Haji Mohammad Rasheed and grandson of Haji Mohammad Sayab, the family village is Morra Bhuttian in union council Bewal, The family live in Darlston in Walsall near Birmingham,

Former England captain Mike Gatting announced the selection of Mobeen Rasheed in England team, The indoor cricket world cup is being held in New Zealand from 18-25 October,

The Opening Ceremony will be held at “Te Papa Tongarewa”, the Museum of New Zealand, The ceremony will include a Powhiri, a traditional maori welcome formally greeting to international visitors to Wellington, New Zealand.
Next
This is the most recent post.
Older Post

0 comments:

Post a Comment